تین حصے: شاعری (غزل، نظم، قطعہ، رباعی، نعت، حمد، مرثیہ)، کہانی (سبق آموز، ڈراؤنی، رومانوی، تاریخی، مزاحیہ) اور خط یا درخواست (نوکری کی درخواست، شکایتی خط، تعریف نامہ، رسمی اور غیر رسمی خط، عذرنامہ)۔ نتیجہ Copy، Share، TXT، Word یا PDF میں محفوظ ہو سکتا ہے۔ خود کار تحریر کو اپنی ضرورت کے مطابق ٹھیک کر لیں، اور درخواست میں نام اور تاریخ خود لکھیں۔
غزل، نظم، قطعہ، رباعی، نعت، حمد اور مرثیہ۔
جی ہاں، نوکری کی درخواست، شکایتی خط، تعریف نامہ، رسمی اور غیر رسمی خط اور عذرنامہ۔
نہیں، اس کی غلطیاں خود دور کریں اور معلومات خود لکھیں۔