AI Urdu Grammar Fixer (اردو گرامر درست کریں) کیا ہے؟
اردو متن Paste کر کے املا اور Grammar کی غلطیاں درست کروائیں۔ نتیجہ Copy کیا جا سکتا ہے یا دوبارہ ان پٹ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مشینی تصحیح ہمیشہ سو فیصد درست نہیں ہوتی، اس لیے اہم تحریر ایک بار خود پڑھ لیں۔
استعمال کا طریقہ
متن لکھیں یا "Paste" دبائیں۔
"Grammar درست کریں" دبائیں۔
نتیجہ Copy کریں، یا "استعمال کریں" سے ان پٹ میں واپس لے آئیں۔