اس صفحے پر آپ اردو لفظ لکھ کر اس کے معنی، مترادفات اور مثالیں تلاش کر سکتے ہیں۔ طلبہ، لکھاریوں اور ترجمہ کرنے والوں کے لیے مفید ہے۔ بعض الفاظ لغت میں نہ ملیں تو ہجے دوبارہ دیکھیں یا اس کا ملتا جلتا لفظ آزمائیں۔
استعمال کا طریقہ
"لفظ تلاش کریں" والے خانے میں اردو لفظ لکھیں۔
تلاش (🔍) دبائیں۔
معنی، مترادفات اور مثالیں دیکھیں۔
عام سوالات
کیا لفظ کے مترادفات بھی ملتے ہیں؟
جی ہاں، صفحہ معنی کے ساتھ مترادفات اور مثالیں دکھانے کے لیے بنا ہے۔
لفظ نہ ملے تو کیا کروں؟
ہجے جانچیں یا لفظ کی بنیادی شکل لکھ کر دوبارہ تلاش کریں۔