⌨️ Roman to Urdu

Roman سے اردو

رومن انگریزی میں لکھیں، فوراً خوبصورت اردو میں بدل جائے — کوئی بھی لفظ

📝 آخری لفظ کے انتخاب:
🔤 Roman Urdu 0 الفاظ
📝 اردو 0 الفاظ
[ Google AdSense ]
💡 آزمائیں — یہ مثالیں click کریں
یہ tool Google کی طاقت سے صحیح اردو بناتا ہے — وہی جو Gboard اور Google Translate استعمال کرتے ہیں۔ کوئی بھی لفظ لکھیں، فوراً درست اردو میں بدل جائے گا۔
mera naam Ahmed hai main school ja raha hun aap kaise hain kitab mez par hai Pakistan zindabad

Roman to Urdu (رومن سے اردو) کیا ہے؟

یہ ٹول رومن اردو (مثلاً "kya haal hai") کو اردو رسم الخط میں بدلتا ہے۔ جن الفاظ کے ایک سے زیادہ مطلب بنتے ہیں (جیسے hal: حال، ہال، ہل) ان کے لیے آپ مناسب لفظ چن سکتے ہیں۔ ٹول مفت ہے۔

استعمال کا طریقہ

  1. اوپر والے خانے میں رومن اردو لکھیں۔
  2. جہاں کئی اختیارات نظر آئیں وہاں درست لفظ پر کلک کریں۔
  3. اردو متن کاپی کریں۔

عام سوالات

رومن اردو کو اردو میں کیسے بدلیں؟

رومن الفاظ ٹول کے خانے میں لکھیں، اردو متن خود بخود بن جائے گا۔

کیا نتیجہ ہمیشہ سو فیصد درست ہوتا ہے؟

نہیں۔ ایک رومن لفظ کے کئی اردو روپ ہو سکتے ہیں، اس لیے اہم متن ایک بار خود پڑھ لیں۔

کیا یہ ٹول مفت ہے؟

جی ہاں، کوئی فیس یا رجسٹریشن نہیں۔