🇵🇰 Govt & Education

Govt & Education

نمبر، گریڈ، عمر اور سرکاری حساب
📝 Marks/Grade
👴 Pension
🪪 CNIC سے عمر
⏰ Overtime
💼 Gratuity
📝 Marks & Grade Calculator
👴 Pension Calculator (سرکاری)
💡 یہ تخمینی pension ہے۔ اصل pension rules اور commutation پر منحصر ہے۔
🪪 CNIC سے عمر معلوم کریں
💡 یہ ووٹنگ کی اہلیت (18 سال)، DLicense، اور دیگر سرکاری کاموں کے لیے مفید ہے۔
⏰ Overtime Calculator
💼 Gratuity Calculator
💡 Gratuity = آخری تنخواہ × سروس سال (ہر سال کی ایک تنخواہ)۔ کمپنی پالیسی مختلف ہو سکتی ہے۔
[ Google AdSense ]

Pakistan Govt & Education Tools (سرکاری اور تعلیمی) کیا ہے؟

چار ٹول: نمبروں سے گریڈ، سرکاری ملازم کی پنشن کا اندازہ، CNIC پر لکھی تاریخِ پیدائش سے عمر، اور اوور ٹائم (عام، ڈیڑھ گنا، دو گنا ریٹ) اور Gratuity کا حساب۔ پنشن اور گریچیوٹی کے اصل اعداد متعلقہ محکمے کے قواعد سے طے ہوتے ہیں۔

استعمال کا طریقہ

  1. اوپر سے ٹول چنیں۔
  2. مطلوبہ نمبر، تنخواہ یا سروس کے سال لکھیں۔
  3. حساب کا بٹن دبائیں۔

عام سوالات

کیا پنشن کا نتیجہ سرکاری ہے؟

نہیں، یہ اندازہ ہے۔ اصل پنشن محکمے کے قواعد اور تازہ اعلانات پر منحصر ہے۔

اوور ٹائم کے ریٹ کون سے ہیں؟

عام (1x)، ڈیڑھ گنا (1.5x) اور دو گنا (2x)۔

عمر نکالنے کے لیے کیا درکار ہے؟

CNIC کے مطابق تاریخِ پیدائش۔